کرکٹ ورلڈ کپ، رن ریٹ کی بنیاد پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی حاصل کرلی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں ڈی ایل میتھڈ کے تحت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔ بارش کے باعث ڈی ایل میتھڈ کے تحت 9 اوورز کی کٹوتی کی گئی۔
Load/Hide Comments


