چمن، مسافروں سے بھری بس بے قابو ہو کر الٹ گئی، 12 افراد زخمی
چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)چمنمیں مسافروں سے بھری بس بے قابو ہو کر الٹ گئی لیویز زرائع کے مطابق درہ کوژک پرانہ چمن کے قریب کراچی سے چمن آنے والا مسافر بس بے قابو ہوکر سڑک سے نیچے گر کر الٹ گئی جس کے باعث 12 مسافر زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو سول ہسپتال چمن منتقل کردیاگیا ۔
Load/Hide Comments


