منگچر ،ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق خواتین و بچوں سمیت 4 زخمی

منگچر،کے علاقے میں بلوچستان سیکرٹریٹ کے خطیب مفتی عبدالرحمن شاہوانی اور ان کے خاندان کا ایکسیڈنٹ حادثہ ہوا ہے۔ چار افراد شدید زخمی چودہ سالہ لڑکا جاں بحق ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں