مصر:ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی، کورونا کے 7 مریض ہلاک
قاہرہ:مصر کے ایک نجی ہسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک جبکہ ہسپتال کے عملہ سمیت درجنوں افراد جھلس گئے۔تفصیلات کے مطابق مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک نجی اسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 7 مریض دم توڑ گئے
Load/Hide Comments


