خرابی پٹرول سستا کرنے سے نہیں بلکہ ٹھیکہ پی ایس او سے لے کرسلیکٹڈ کے دوست کی کمپنی کو دینے سے ہوئی،شفیع نقی جامعی

معروف صحافی شفیع نقی جامعی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کہ خرابی پٹرول سستا کرنے سے نہیں بلکہ پیٹرول کی امپورٹ کا ٹھیکہ پی ایس او سے لے کرسلیکٹڈ کے دوست ندیم بابر کی کمپنی ہیسکول کو دینے سے ہوئی جس نے مارکیٹ میں صرف 25 فیصد پٹرول دیا اور باقی 75 فیصد سٹاک کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں