تربت ، ڈی سی کیچ کا گن مین فائرنگ سے جاں بحق
تربت ، ڈی سی کیچ کا گن مین فائرنگ سے جاں بحق تفصیلات کے ابتدائی اطلاع کے مطابق لیویز فورس کے سپاہی اور ڈپٹی کمشنر کیچ کے گن مین طارق اسحاق ولد محمد اسحاق کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
Load/Hide Comments


