کراچی میں اتوار کو ممکنہ طور پر بجلی کی فراہمی معطل ہوسکتی ہے
کراچی (انتخاب نیوز) کراچی میں اتوار کو ممکنہ طور پر بجلی کی فراہمی کیوں معطل کی جاسکتی ہے، کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ (کے الیکٹرک) نے وجہ بتادی۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بروز اتوار ایلنڈر روڈ گرڈ مینٹیننس کیلئے بند کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ صارفین کو عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل کی جاسکتی ہے۔ پاکستان سے تنخواہ کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سسٹم کے استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے مینٹیننس ضروری ہے۔
Load/Hide Comments


