جناح کی سالگرہ منانے والے بلوچ قوم کےساتھ ان کے عزم کو نظر انداز کرچکے، نواب رئیسانی
کوئٹہ(یو این اے )سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ وفاق پاکستان میں 76 سالوں سے بسنے والی تعداد میں چھوٹی قوموں کے ساتھ ناروا سلوک ،اور اب اسلام اباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی پہ تشدد گرفتاریاں اغوا، پی ٹی آئی کے کارکنوں پر تشدد، گرفتاریاں اور اکثر کے ساتھ وغیرہ ہوا ہے یہ ہے وفاق کو مضبوط کرنے کا بہترین طریقہ۔ اور بھی ہو گا۔نواب محمد اسلم رئیسانی نے ایک دستاویز شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ حکمران مسٹر جناح کا سالگرہ تو مناتے ہیں لیکن بلوچ قوم سے مسٹر جناح کے عزم وکمٹمنٹ کو یکسر نظرانداز کرچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


