قلات جوڈیشل لاک اپ سے قیدیوں کا فرار، افسر معطل، عملے کیخلاف مقدمہ درج

قلات(یو این اے ) قلات جیل سے پیر اور منگل کی درمیانی رات جوڈیشل لاک اپ قلات سے 6خطرناک قیدی جن میں 302کے قیدی بھی شامل ہیں جوڈیشل لاک اپ توڑ کر دیوار پلانگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگے۔جسکے بعد پولیس آفیسران اور اہلکاروں میں کلبلی مچ گی۔علاقے کی ناکہ بندی کرکے فرار قیدیوں کی تلاش شروع کردی۔واضع رہے کہ جوڈیشل لاک اپ ریاست قلات کے دور میں گھوڑوں کا اسطبل ہوا کرتاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں