مستونگ ، قلات اور دیگر علاقوں میں گیس کی ترسیل بند رہے گی

کوئٹہ(یو این اے )سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلہ میں 11جنوری 2024بروز جمعرات صبح ساڑھے دس بجے سے شام پانچ بجے تک کھڈ کوچہ پڑنگ آباد مستونگ قلات اور ان سے ملحقہ علاقوں میں گیس کی ترسیل بند رہے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں