پشاور میں دھماکہ ،تحریک طالبان کے نام پر بھتہ طلب کرنے والوں کو 75سال قید کی سزا

پشاور :پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک طالبان کے نام پر ڈاکٹر سے 70لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے اورگھر پر دھماکا کرنے میں ملوث 5 ملزموں کو جرم ثابت ہونے پر تین دفعات میں مجموعی طور پر 75سال قید ، 3لاکھ اور50ہزار روپے جرمانہ کی سزاسنا دی جبکہ کیس میں ملوث افغانستان کے 4 شہریوں میں سے ایک ملزم کو18سال قید اور 75ہزار روپے جرمانہ جبکہ باقی 3 ملزمان کو 14 فارن ایکٹ کی تحت تین، تین سال کی سزائ￿ اور پانچ ، پانچ ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی

اپنا تبصرہ بھیجیں