مستونگ میں سینٹرل جیل پر بم حملہ، سپاہی زخمی
مستونگ (انتخاب نیوز) مستونگ میں سینٹرل جیل پر بم حملہ، سپاہی زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مستونگ میں سینٹرل جیل پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا۔ حملے میں سینٹرل جیل کا ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ زخمی سپاہی مذثر کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


