مچھ، قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی پر بم حملہ اور فائرنگ

کوئٹہ(این این آئی) مچھ کے علاقے میں نامعلوم افراد کا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی پر بم سے حملہ اور فائرنگ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو مچھ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروںکی گاڑی کو بم سے نشانہ بنایا اور فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کے جوابی کارروائی کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں