جیونی میں گرلز ہائی اسکول کے باہر دھماکا، ایک شخص جاں بحق
گوادر (نامہ نگار) جیونی میں بم دھماکا، ایک شخص جاںبحق۔ جیونی میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق۔ دھماکے کے نتیجے میں تونسہ شریف سوکڈ ڈیرہ غازی خان کا رہائشی غلام عباس ولد احمد بخش نامی شخص جاں بحق ہوگیا ، دھماکہ گرلز ہائی اسکول جیونی کے باہر ہوا۔
Load/Hide Comments


