صادق سنجرانی کامیاب، امان اللہ نوتیزئی ہار گئے

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے 18802 ووٹ لیکر کامیاب مدمقابل جے یو آئی کے امان اللہ نوتیزئی نے 17009 ووٹ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں