تربت میں مکمل ہڑتال بازار بند، آل پارٹیز نے کل بلوچستان بھر میں شٹر ڈاﺅن کی کال دیدی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) انتخابی نتیجے کی تبدیلی اور ٹھپہ مافیا کے خلاف نیشنل پارٹی کیچ کی کال پر تربت میں مکمل شٹر ڈاو¿ن ہڑتال ہے۔ علاوہ ازیں 4 جماعتی آل پارٹیز بی این پی، نیشنل پارٹی، پشتونخوا میپ اور ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے کل بروز منگل 13 فروری بلوچستان بھر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


