افغان فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، امریکی پائلٹ محفوظ
کابل:افغان ائر فورس کا ایک ’اے۔انتیس سپر ٹوکانو‘ طرز کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ طیارہ امریکی فضائیہ کا ایک پائلٹ اڑا رہا تھا تاہم وہ محفوظ ہے۔ بیان کے مطابق مذکورہ پائلٹ درست وقت پر طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا
Load/Hide Comments


