عزیر بلوچ کے عمران خان سے شمولیت کیلئے مذاکرات چل رہے ہیں،سعید غنی
کراچی:پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ حبیب جان تسلیم کررہے ہیں کہ عزیر بلوچ کے عمران خان سے شمولیت کیلئے مذاکرات چل رہے ہیں۔
پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ شیخ حبیب جان تسلیم کررہے ہیں عزیر بلوچ کے عمران خان سے شمولیت کیلئے مذاکرات چل رہے ہیں۔
پیپلزپارٹی پنجاب کے ممبر کونسل چوہدری اجمل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے سنھتیا کو لے آئے اور اب عزیر بلوچ کو، پی پی پر بھونکنے والے حبیب جان کا انٹرویو ذرا دیکھ لیں۔
ان کا کہنا تھا کہ علی زیدی نے حبیب جان کو ٹی وی اسٹار بنا دیا اور حبیب جان کو پیپلز پارٹی کے خلاف استعمال کیا لیکن آج حبیب جان نے کام دکھا دیا ہے،
Load/Hide Comments


