پی آئی اے کا اندرون ملک مزید پروازیں چلانے کا فیصلہ
کراچی:قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے اندرون ملک فلائٹ آپریشن میں توسیع کرتے ہوئے مزید پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن اور پابندیوں میں پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف گامزن ہے، پی آئی اے نے کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے لیے پروازیں میں اضافہ کر دیا ہے۔
Load/Hide Comments


