سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات (انتخاب نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کی جانب سے بتایا گیا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Load/Hide Comments


