صدر اور وزیر اعظم کی ملاقات، عوام کو ریلیف فراہمی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(انتخاب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ملاقات ہوئی، تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دونوں کے مابین مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا اور ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کیلئے مشترکہ عزم کا اظہار کیا، علاوہ ازیں دونوں کے مابین رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات پر بات چیت بھی کی گئی۔
Load/Hide Comments


