بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کی قیادت سونپے جانے کا امکان

لاہور(انتخاب نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز سابق کپتان سے جلد ملاقات کریں گے ، شاہین شاہ آفریدی کی جگہ کپتانی بابر اعظم کو دینے کا امکان ہے، واضح رہے کہ بابر اعظم پہلے بھی قومی ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں اور گزشتہ سال بابر اعظم کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں