کراچی ، 3سالہ بچی کے قتل میں ملوث 2ملزمان گرفتار، اسلحہ اور نقدی برآمد

کراچی(انتخاب نیوز)ایس ایس پی کورنگی نے اپنے بیان میں بتایا کہ کورنگی میں 3سال کی بچی کو قتل کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کر کر لیے گئے، ملزمان نے 23فروری کو کورنگی میں دوران ڈکیتی فائرنگ کی تھی جس کی زد میں آ کر 3سالہ بچی جاں بحق ہو گئی تھی جبکہ 18سالہ لڑکی زخمی ہو گئی تھی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان سے اسلحہ ، موبائل فون اور نقدی برآمد کئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں