چینی سفارت خانے کا دورہ، محسن نقوی نے شانگلہ حملے کی تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن حسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا جس میں انہوں نے شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آئی خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم سے ملاقات کی ، تفصیلات کے مطابق چینی شہریوں کے تحفظ اور مجموعی سیکورٹی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں محسن نقوی نے چینی ٹیم کو حملے کے بارے اب تک ہونیوالی تحقیقات سے آگاہ کیا، محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں