ایبٹ آبادمیں زہریلے سیب کھانے سے دو بچے جاں بحق

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آباد کے خطہ حویلیاں میں دل خراش واقعہ پیش آیا جب سوروں کو مارنے پھینکے ہوئے زہریلے سیب معصوم بچوں نے کھا لیے، سیب کھانے سے دو معصوم بچے جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کر دی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں