واشنگٹن، امریکی فوج کے 10 اہلکاروں میں وائرس کی تشخیص

واشنگٹن:کورونا وائرس نے امریکی فوج کو بھی نہیں بخشا۔ دس اہلکاروں میں وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ پینٹاگون سے معاہدے کے تحت ایک دوا ساز کمپنی فوج اور دیگر عملے کیلئے مفت دوا فراہم کرے گی۔پینٹاگون اور بایوٹیک کمپنی میں معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت دوا ساز کمپنی کورونا سے متاثرہ نہ صرف امریکی فوجیوں بلکہ تمام اسٹاف اور وزاررت دفاع سے وابستہ کنٹریکٹرز اور دیگر عملے کا بھی مفت علاج کرے گی۔کمپنی متاثرہ افراد کو مفت ادویات بھی فراہم کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں