ججز کے معاملے پر انکوائری کمیشن، جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی نے سربراہی سے معذرت کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی، تفصیلات کے مطابق حکومت نے دو روز پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججز کے خط پر تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دیا تھا جس کی سربراہی تصدق حسین جیلانی نے کرنی تھی مگر آج انہوں نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔
Load/Hide Comments


