نواز شریف ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے لاہور سے اسلام آباد روانہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق نواز شریف سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے جس کے لیے وہ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کیلئے انتخابات آج ہو رہے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں الیکشن ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


