عالمی قوانین کی پامالی، شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ، 8افراد جاں بحق

ایران(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے عالمی قوانین کی ایک اور حد پامال کر دی۔ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کی جانب سے فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے ، امیر عبدالہیان کے مطابق حملے کے نتائج کی ذمہ داری اسرائیل پر ہو گی ، دانش مندری کے ساتھ وقت پر جواب دیا جائے گا علاوہ ازیں انہوں نے پاکستان کے دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں