بہاولنگر میں ہاسٹل جاتے ہوئے یونیورسٹی کی طالبہ کا اغوا ، مبینہ اجتماعی زیادتی
بہاولنگر(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر بہاولنگر میں یونیورسٹی کی طالبہ کا اغوا اور مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، تفصیلات کے مطابق ہاسٹل جاتے ہوئے رکشہ ڈرائیور نے ساتھیوں کے ہمراہ طالبہ کو اغوا کیا اور زیادتی کر ڈالی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Load/Hide Comments


