ایکس بحالی کیلئے دائر درخواست پر 29 اپریل کو تفصیلی جواب جمع کروانے کی ہدایت

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بحالی کے لیے دائر درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے وکیل کو 29 اپریل کو تفصیلی جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ وکیل حذیفہ نعیم نے درخواست میں استدعا کی کہ عدالت ٹویٹر کی بندش کو غیر قانونی قرار دے، عدالت فریقین کو حکم دے کہ ٹویٹر تک عوام کی رسائی کو یقینی بنایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں