لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کا کیس؛ دلہے کے میڈیکل ٹیسٹ کا حکم

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کے کیس میں دلہے کا جینڈر میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے ٹیکسلا میں مبینہ طور پر 2 لڑکیوں کی آپس میں شادی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالتی حکم پر پولیس نے انتہائی سیکیورٹی میں مبینہ دلہا علی آکاش عرف عاصمہ اور دلہن نیہا علی کو پیش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں