آصف زرداری کا ترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کا ترک صدر تیب اردگان سے ٹیلی فونک رابطہ، پاک ترک تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور دیا گیا، صدر نے اردان کو عید کی پیشگی مبارکباد بھی دی، علاوہ ازیں آصف زرداری نے ترک صدر کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔
Load/Hide Comments


