عید کب ہو گی؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عید بدھ کو ہو گی یا جمعرات کو؟، کل شوال کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے اکثر حصوں میں مطلع صاف ہو گا، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا، ماہرین کے مطابق سعودی عرب میں آج عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، سعودی عرب میں بھی عید بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔
Load/Hide Comments


