ٹوبہ ٹیک سنگھ، سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4بچے جاں بحق، 10شدید زخمی
ٹوبہ ٹیک سنگھ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے علاقے ٹوبہ ٹیک سندھ میں سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر کا واقعہ پیش آیا ، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 4بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 10شدید زخمی ہوئے ، علاوہ ازیں ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ جاں بحق اور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔
Load/Hide Comments


