برطانوی شہزادے کا محل 25 ملین ڈالر میں برائے فروخت

لندن:برطانیہ کے مشہور شہزادے ہیری کی رہائش گاہ رہنے والا بحیرہ کیریبین کے وسط میں واقع محل اب اسے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں صرف 25 ملین ڈالر میں فروخت کرنے کی پیش کش کیا گیا ہے۔ مالکان نے اس محل کو جلد فروخت کرنے کے لیے اس کی قیمت میں 14 ملین ڈالر کی کمی کی ہے۔برطانوی اخبارکے مطابق بحیرہ کیریبین کے وسط میں واقع بارباڈوس جزیرے پر واقع پرتعیش محل کی قیمت اب 25ملین ڈالرمقرر کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں