وانا سے لاپتا ایف سی اہلکار کی لاش ٹانک سے برآمد

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے فرنٹیئر کور کے اہلکار کی لاش ملی۔ اہلکار کو جنوبی وزیرستان کے ضم شدہ ضلع وانا میں تعینات کیا گیا تھا، وہ 6 اپریل 2024 کو لاپتہ ہو گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں