یوسف رضا گیلانی کی جمہوری جدوجہد پوشیدہ نہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(یو این اے ) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سید یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینٹ اور سیدال خان ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان بالا کے لئے چئیرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا اتفاق رائے سے انتخاب جمہوری رویوں کا عکاس ہے ایوان بالا تمام اکائیوں کی یکساں پارلیمانی نمائندگی کا پروقار اور اہم فورم ہے پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے نو منتخب چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جمہوری جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں ہیںنو منتخب چئیرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین قومی اتحاد و اتفاق اور مفاد عامہ پر مشتمل قانون سازی میں کلیدی کردار ادا کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں