حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ، کوئٹہ میں 6 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں 6 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا اجلاس۔اس موقع پر پانچ جماعتوں کی مرکزئی قیادت جس میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ترین، پی کے میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عبّاس، جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس، بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ، بی این پی کے رہنما ملک نصیر شاہوانی، اختر حسین لانگو، ثنا بلوچ، غلام نبی مری ، حاجی باسط اور دیگر بھی موجود۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے گرینڈ اپوزیشن الائنس کی جانب سے بڑے فیصلے متوقع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں