پسنی وارڈ نمبر 5 میں مکان زمین بوس، دو خواتین سمیت چار بچے زخمی

پسنی (نمائندہ انتخاب ) پسنی کے علاقے وارڈ نمبر 5 میں رہائشی مکان مکینوں پر گر گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گھر کی چاردیواری گری تھی جبکہ رات چار بجے مکان زمین بوس ہوگیا، مکان کے ملبے تلے دبنے سے دو خواتین سمیت چار بچے زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں