قلات لیویز تھانے میں دستی بم پھٹنے سے ایک کانسٹیبل زخمی

قلات(نمائندہ انتخاب) قلات لیویز تھانہ میں دستی بم پھٹنے سے لیویز کانسٹیبل زخمی ہوگیا، لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ لیویز روزنامچہ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کے دوران پیش آیا حادثے میں زخمی کانسٹیبل کو ڈی ایچ کیو میں طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں