کراچی میں جے یو آئی کا جلسہ، اجازت نہ ملنے کے باعث سڑکیں بند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں جمعیت علماءاسلام کا نیو ایم اے جناح روڈ پر جلسہ، جلسہ گاہ کے اطراف کی سڑکیں ٹریفک کیلئے بند کر دی گئیں، ڈپٹی کمشنر شرقی کے مطابق جے یو آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ پر جلسے کی اجازت نہیں دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں