دریائے کابل میں سیلاب، گندم کی کھڑی فصل کو شدید نقصان ، مقامی آبادی محفوظ مقامات پر منتقل

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واقع دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلابی پانی گندم کی فصل میں داخل ہو گیا، تفصیلات کے مطابق سیلاب کے باعث دریائے کابل کے کنارے مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے، سیلابی پانی سے کھڑی فصل کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں گزشتہ رات سے ہونے والی طوفانی بارشوں سے حفاظتی بند ٹوٹ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں