لورالائی میں کتے لڑانے والوں کیخلاف کارروائی، متعدد ملزمان گرفتار

لورالائی(مانیٹرنگ ڈیسک)کمشنر لورالائی ڈویڑن بالاچ عزیز کی ہدایت پر کتے لڑانے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی، تفصیلات کے مطابق کارروائی میں متعدد جواریوں اور کتے کے مالکان کو گرفتار کر لیا گیا، علاوہ ازیں کتے بھی قبضے میں لے کر مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں