حاجی محمد یوسف نامی ملازم نے پنجاب اسمبلی کی چھت سے چھلانگ لگا دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسسٹنٹ حاجی محمد یوسف نے پنجاب اسمبلی کی پرانی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا دی، تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ملازم نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں اسمبلی کی پرانی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگائی، اسمبلی ملازمین نے فوری طور پر ریسکیو ادارے کو اطلاع دی اور حاجی یوسف کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں