راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6صحتیاب جڑواں بچوں کی پیدائش

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6جڑواں بچوں کی پیدائش، تفصیلات کے مطابق نومولود بچوں میں 4بیٹے اور 2بیٹیان شامل ہیں، ڈاکٹرز کے مطابق تمام 6بچے اور ماں صحت مند ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں