کراچی میں دوران ڈکیتی فائرنگ، رکشے میں بیٹھی لڑکی زخمی

کراچی(انتخاب نیوز)شہر قائد کے علاقے خواجہ جمیر نگری میں ایک اور ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، پولیس ذرائع کے مطابق دوران ڈکیتی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں رکشے میں بیٹھی ہوئی ایک لڑکی زخمی ہو گئی، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ، زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے بھی موقع واردات کو گھیرے میں لے لیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں