مولانا فضل الرحمن کا قلعہ عبداللہ کے ضمنی انتخاب سے بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) مولانافضل الرحمن کاقلعہ عبداللہ کے آج کے انتخابات سے بائیکاٹ کااعلان ۔جے یو آئی کو ہرانے کے لیے سیاستدانوں سے پیسا لیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ سیاستدانوں کو آپس میں لڑایا سیاستدان کرسی کیلئے لڑائی چھوڑ دے 8 فروری 2024 کے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں ،مولانافضل الرحمن نے پی بی 50 قلعہ عبداللہ کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ تم دھاندلی کرانا چاہتے ہو اس لئے آج ہی ہم بائیکاٹ کا اعلان کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں