طورخم بارڈر پر کسٹمز کی کارروائی، غیر ملکی اسلحہ برآمد، 2ملزمان گرفتار

خیبر پختونخوا(مانیٹرنگ ڈیسک)طورخم بارڈر پر امپورٹ ٹرمینل پر خفیہ اطلاع ملنے پر کسٹم عملے کی کارروائی، 2کارگو گاڑیوں سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کر کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، کسٹم ذرائع کے مطابق غیر ملکی اسلحہ میں 3ایم 16رائفل، 2امریکن پستول، 4ہزار کارتوس اور 9ایم ایم کے 8ہزار کارتوس برآمد کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں