شہباز شریف 28اپریل کو 3روزہ دورے پر سعودی عرب کیلئے روانہ ہونگے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف 28اپریل کو سعودی عرب کے 3روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، ذرائع کے مطابق شہباز شریف پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سعودی حکام سے ملاقات کریں گے، علاوہ ازیں وزیر اعظم کے اس دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں